اتوار , 9 اگست 2020

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری

ابلاغ نیوز: فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ فیس بک صارفین اب گوگل تصاویر سے براہ راست تصاویر اور ویڈیوز اپنی فیس بک وال پر شیئر کرسکیں گے. فیس بک انتظامیہ کے مطابق یہ فیچر سب سے پہلے آئرلینڈ میں متعارف کرایا جارہا ہے اور دنیا بھر کے صارفین اگلے سال کے وسط تک اس نئی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے، نئے فیچر کا تمام ڈیٹا محفوظ ہوگا اور کوئی بھی فائل ٹرانسفر کرنے سے پہلے صارف سے اس کا پاسورڈ پوچھا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر زور

بغداد: عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت …