جمعہ , 19 اپریل 2024

روس ، ایران اور چین مشترکہ بحری جنگی مشقیں کریں گے

ابلاغ نیوز: روس چین اور ایران نے کہا ہے کہ تینوں ممالک 27 دسمبر کو مشترکہ بحری جنگیں مشقیں کریں گے۔روس کی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی بحریہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار کے حوالے سے ان جنگی مشقوں کی اطلاع دی ہے تاہم یہ نہیں بتایا ہے کہ تینوں ملکوں کی بحری افواج یہ مشترکہ مشقیں کہاں کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …