بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیلی بلدیہ نےبیت المقدس میں دیہاتوں میں مکانات مسمار کر دئیے

اسرائیلی بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں وادی الہندی اور ابو نوار کے دیہاتوں میں فلسطینیوں کے چار مکان اور زرعی رقبے کو مسمار کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دو گھر اور زرعی زمین کو اس وقت مسمار کردیا گیا جب اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سمیت انو نوار کے دیہاتوں پر دھاوا بولا۔اسکے بعد بلدیہ کے اسی عملے نے وادی ابو ہندی میں گئے اور وہاں مکانات مسمار کر دئیے۔مسماری سے وہاں کے خاندان بچوں سمیت بے گھر وہ گئے۔جملہ حقوق بحق مرکز اطلاعات فلسطین محفوظ ہیں

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …