منگل , 23 اپریل 2024

اویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی،چین پر پابندی کا بل منظو

( امریکا) ۱ویغور مسلمانوں کے ساتھ مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر  امریکی کانگریس نے چین پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔

اویغور مسلمانوں کے ساتھ مبینہ طوپر جبری سلوک پرامریکی کانگریس نے چین پر پابندیاں لگانےکے لیے بِل منظورکرلیا۔ایوانِ نمائندگان میں 408 اراکین میں سے 407 نے بل کی منظوری دی۔بل چین میں اویغور مسلمانوں کی عبوری نظر بندی، جبری سلوک اور ہراسگی کے خلاف منظور کیا گیا ہے۔بل میں چینی حکومت کے ممبران اور خودمختار صوبے سنکیانگ میں کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری چین چوان گؤ پر مخصوص پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب چین کا ردعمل سامنے آگیا۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے،امریکا نے سنکیانگ میں

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …