جمعہ , 14 اگست 2020

صیہونی وزیر کے ہاتھ میں امام خمینی (رح) کی کتاب!

 

تل ابیب: صیہونی وزیر جنگ نفتالی بنیت نے صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز حتسور کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہاتھ میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی تحریروں اور تقریروں پر مبنی کتاب ’’اسلام اور میرا لایا ہوا انقلاب‘‘ دیکھی گئی۔صیہونی دشمن ایران سے کس قدر خائف اور مرعوب ہے، اس کا اندازہ صیہونی وزیر جنگ کے اس اقدام سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے : اسد الدین اویسی

سری نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے …