منگل , 21 جنوری 2020

پاکستان کی ملکہ حسن زینب نوید امریکہ میں کار حادثے میں جاں بحق

پاکستان کی ملکہ حسن کینٰیڈا کے مقابلہ حسن میں مس پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی  زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق زینب نوید میری لینڈ میں اپنی کار میں سفر کررہی تھیں کہ  تیز رفتاری کے باعث

ان کی گاڑی اچانک فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی اور انہیں شدید چوٹیں آئیں اور وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔

یہ بھی دیکھیں

ویمن ڈیموکریٹک فورم بلوچستان کی صدر جلیلہ حیدر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: ویمن ڈیموکریٹک فورم بلوچستان کی صدر اور لاپتہ افراد کا کیس لڑنے والی خاتون …