جمعہ , 17 جنوری 2020

امریکی ریاست فلوریڈا میں سونا لوٹنے کی کوشش ناکام

فلوریڈا  امریکی ریاست فلوریڈا میں سونا لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔میامی میں کورل گیبلس کے علاقے میں دومشتبہ افرادنے جیولری کودکان سے سونا لوٹا اوریوپی ایس ٹرک کواغوا کرکے فرارہونے کی کوشش کی۔ ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس نے پیچھا کرتے ہوئے ٹرک کوروک لیا اورفائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ سے سونا لوٹنے والے دومشتبہ افراد یوپی ایس ٹرک کاڈرائیور اورایک راہگیر ہلاک ہوگیا.

 

 

یہ بھی دیکھیں

ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالر جرمانہ، پاکستان نے امریکی عدالت سے رجوع کرلیا

واشنگٹن: پاکستان نے ریکوڈک کیس میں عائد 6 ارب ڈالر کے جرمانے کو روکنے کے …