جمعرات , 25 اپریل 2024

بھارت میں مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں:التجامفتی

مقبوضہ کشمیر میں نظر بند سابق وزیر اعلٰی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری پرسخت تنقیدسرینگر:مقبوضہ کشمیر میں نظر بند سابق وزیر اعلٰی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ،بی جے پی سرکار مسلم کمیونٹی کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے ۔ التجا مفتی نے سوشل میڈیا پر اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے لکھا کہ مرکزی حکومت مسلم کمیونٹی سے اچھا سلوک نہیں کررہی۔ انہوں نے ٹویٹ کیاکہ مسلمانوں کے لیے بھارت میں کوئی جگہ نہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …