جمعہ , 19 اپریل 2024

سری لنکا کو ماں سے بچے کوبیماریاں منتقلی کے خاتمے کا‘‘ ای ایم ٹی سی ٹی’’ سٹیٹس مل گیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے سری لنکا میں ماں سے بچے کو ایچ آئی وی اور سیفیلیس کی منتقلی کے خاتمے کو باضابطہ طور پر تسلیم کر تے ہوئے اسے ای ایم ٹی سی ٹی (ایلیمنیشن آف مدر ٹو چالڈ ٹرانسمیشن) سٹیٹس دیدیا ہے ۔کولمبو(اے پی پی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے سری لنکا میں ماں سے بچے کو ایچ آئی وی اور سیفیلیس کی منتقلی کے خاتمے کو باضابطہ طور پر تسلیم کر تے ہوئے اسے ای ایم ٹی سی ٹی (ایلیمنیشن آف مدر ٹو چالڈ ٹرانسمیشن) سٹیٹس دیدیا ہے ۔ لنکن وزارت صحت کے حکام نے بتایاکہ سری لنکا کے پولیو،خسرہ اور ملیریا سے پاک ملک بننے کے بعد ڈبلیو ایچ او کی جانب سے اسے ای ایم ٹی سی ٹی حاصل ہونا بڑی کامیابی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …