ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب ایک مرتبہ پھر فحاشی کی میزبانی کریگا

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا موسیقی اور فنی میلہ منعقد ہو گا۔ سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے اس امر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’فیسٹول کا انعقاد 19 سے 21 دسمبر تک ہو گا جس سے محظوظ ہونے کے لیے ٹکٹ خریدنا پڑے گا۔ فیسٹول میں دنیا کے 16 نامور فنکار آئیں گےاور موسیقار آئیں گے جن میں خواتین موسیقار اپنی اداوں سے سامعین اور ناظرین کو خظوظ کرینگی۔

’فیسٹول کے بڑے کنسرٹ کنگ فہد سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ شرکت کے خواہش مند آن لائن ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔‘دوسری طرف مڈل بیسٹ نے کہا ہے کہ ’مختلف شو کی ٹکٹیں 375 ریال سے 4750 ریال تک دستیاب ہیں۔ عالمی فنکاروں کے علاوہ مقامی نوجوانوں کو بھی فن کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا جائے گا۔‘

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …