جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ: معروف آن لائن ٹیکسی سروس میں 2 سال کے دوران جنسی ہراسگی کے 6 ہزار واقعات

نیویارک: دنیا بھر میں آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنیوالی امریکی نجی کمپنی نے اعتراف کیا ہے کہ صرف امریکہ میں ہی اسکی گاڑیوں میں 2 سال کے اندر جنسی ہراسگی کے تقریباً 6 ہزار واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں، تاہم 2016کے مقابلے میں ان واقعات میں 16 فیصد کمی دیکھی گئی۔کمپنی کی سیفٹی رپورٹ میں بتایا کہ دو سال میں جنسی ہراسگی کے ان واقعات کے دوران کم سے کم 18 افراد بھی مارے گئے ، جن میں مسافر، ڈرائیور اور راہگیر شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کی حمایت کے لئے 10 ہزار امریکی موجود تھے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر …