منگل , 21 جنوری 2020

چین میں درجنوں پاکستانی تاجر پھنس گئے، سرحد 2 دن کیلئے کھولنے کافیصلہ

چین میں پھنسے پاکستانی تاجروں کی وطن واپسی کیلئے پاک چین سرحد 2 دنوں کیلئے کھولنے کافیصلہ کیاگیاہے

واضح رہے کہ سرحد اتواراورپیر کو کھولی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کیلئے کھولی جا رہی ہے۔

پاک چائنہ بارڈربند ہونے سے 70 سے زائد پاکستانی تاجراور 26 کنٹینر پھنسے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی عوام کی استقامت امریکا کی تلملاہٹ کا سبب ہے، رہبر انقلاب اسلام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر …