پیر , 27 جنوری 2020

آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہرانی طلبا کا احتجاج

تہران: نائجیریا کے انقلابی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں تہران یونیورسٹی کے طلبا نے احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران میں 40 ہزار غیرملکی طالب علم زیر تعلیم

تہران: ایرانی نئے تعلیمی سال کے اعدادوشمار کے مطابق ایرانی جامعات میں 40 ہزار غیرملکی …