ہفتہ , 20 اپریل 2024

فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن

بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے روس میں منعقدہ بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کےمقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ان مقابلوں میں ایران سے امیر حسین زارع نے 125 کلوگرام کی کیٹیگری میں روس اور ازبکستان کی حریفوں کیخلاف کھیلے جانے میچ میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

وہ کوارٹر مرحلے میں روسی حرف کیخلاف میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکے تاہم  اپنےامریکی حریف کو 0-10 کے نتیجے کیساتھ شکست دے کر ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …