ہفتہ , 8 اگست 2020

امریکا ہائپر سونک ہتھیار بنانے کیلئے سرمایہ کاری کررہا ہے :پینٹا گون

پینٹا گون کے سربراہ مارک ایسپر نے کہا کہ امریکی وزارت دفاع روس کی برابری کیلئے ہائپر سونک ہتھیار بنانے کے لئے سرمایہ کاری کر نے میں مصروف ہے

واشنگٹن: مارک ایسپر نے دی ریگن نیشنل ڈیفنس فورم میں کہا ہے ہم نے چند برس قبل اس ٹیکنالوجی پر ایک وقفہ لیا تھا، جب ہمارے پاس واضح برتری تھی اور اب ہم جو کر رہے ہیں وہ برابری کا کھیل ہے ۔انہوں نے کہا کہ دفاعی شعبہ ہر وہ کام کر رہا ہے جس سے ہائپر سونک ہتھیاروں کے شعبے میں ہمیں برتری حاصل ہو سکے ۔ انہوں نے اس حقیقت پر بھی تشویش ظاہر کی کہ روس جدید طرح کے اسٹریٹجک ہتھیار تیا رکر رہا ہے ۔ پینٹاگون

یہ بھی دیکھیں

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے : اسد الدین اویسی

سری نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے …