پیر , 21 ستمبر 2020

مغربی ادارے اسلام کو دہشتگردی سے مت جوڑیں: ترک صدر

ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے لفظ کو اسلام کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا ۔

انقرہ(اے پی پی)انہوں نے کہا دہشت گردی کے لفظ کو اسلام کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا ہے لیکن اس کے باوجود اگر لفظ اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو ہم ایسا کرنے والوں پر لعنت ملامت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ اگر کوئی مسلمانوں میں سے کوئی ایک دہشت گردی کرتا ہے تو ہم اس کی وجہ سے مذہبِ اسلام پر دہشت گردی کا داغ دھبہ لگنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ،ہم کسی صورت بھی اسے اسلامی دہشت گردی کہلوانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ اردوان

یہ بھی دیکھیں

سعودیہ اپنے تاجروں پر دبائو ڈال رہا ہے کہ وہ ترکی سے تجارت نہ کرے؛ ترکی

ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے حکام گذشتہ برس سے ترکی …