بدھ , 24 اپریل 2024

وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے رائے شماری کرائی جائے :نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے تجویز پیش کی ہے کہ لیکوڈ پارٹی اور نیلے ،سفید اتحاد کے درمیان کولیشن کے نتیجے میں اگر حکومت قائم نہیں ہوتی تو ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی جگہ صرف وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے رائے شماری کروائی جائے ۔

نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ بینی گانٹز کی زیر قیادت نیلے ،سفید اتحاد کے رویے کی وجہ سے ملک میں کولیشن حکومت قائم نہیں ہو پا رہی۔انہوں نے گانٹز سے ایک دفعہ پھر اتحاد کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ لیکوڈ پارٹی اور نیلے ، سفید اتحاد کے درمیان کولیشن حکومت قائم ہونے کے لئے ابھی تاخیر نہیں ہوئی۔ نیتن یاہو

یہ بھی دیکھیں

بمباری میں شہید ننھی پوتی کا دکھ مناتے دادا کی تباہ حال گھر آمد؛ ہر آنکھ نم

غزہ: اسرائیلی بمباری میں اپنی لاڈلی پوتی کو کھو دینے والے دادا جنگ بندی کے …