ہفتہ , 25 جنوری 2020

نیوزی لینڈ میں آتش فشاں لاوا بہہ نکلا،متعددافرادلاپتہ

نیوزی لینڈ میں آتش فشاں سے اچانک لاوا بہنے کے بعد صورتحال خراب ہوگئی۔ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ پر واہکاری آتش فشاں نے اچانک لاوا اگلنے شروع کردیا۔ ناگہانی آفت کے باعث علاقے میں افراتفری پھیل گئی ۔ لاوا کے لپیٹ میں آکر متعدد افراد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ اب تک صرف ایک شدید زخمی شخص کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیکنڈا آرڈرن نے تصدیق کی ہے کہ آتش فشاں سے اس وقت لاوا نکلنا شروع ہوا جس سیاح وہاں کا دورہ کررہے تھے۔

علاقے کے مئیرجوڈی ٹرنر نے بتایا ہےکہ امدادی ٹیمیں ہنگامی طور پر متاثر مقام پر موجود افراد کو اسپتال

یہ بھی دیکھیں

ایران، امریکی جرائم کو یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کرے گا

تہران: ایرانی وزارت سائنس ، ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی کے پلاننگ کے منیجنگ جنرل نے کہا …