جمعہ , 19 اپریل 2024

آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم کی بیٹی بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں

آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی روزلین ڈِلون بھی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں۔

آسٹریلوی وزیراعظم باب ہاک کی 59 سالہ صاحبزادی روزلین نے انکشاف کیا ہے کہ 80 کی دہائی میں انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔روزلین کا کہنا ہے کہ  ان کے والد کی پارٹی کے ایک سینیٹر نے ان کے ساتھ زیادتی کی تھی۔سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے انکشاف کیا کہ جب اس بارے میں والد کو بتایا تو انہوں نے بدنامی کے خوف سے خاموش رہنےکو کہہ دیا تھا۔آسٹریلوی وزیراعظم باب ہاک کی صاحبزادی روزلین کی جانب سے یہ دعوٰی جائیداد کی تقسیم کے تنازع کے دوران سامنے آیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …