جمعرات , 25 اپریل 2024

ترکی کے ساتھ طے پائے سمجھوتے نافذ العمل ہو گئے‘ لیبیا

طرابلس : لیبیا نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے نافذ العمل ہو گئے ہیں۔ لیبی حکام کا کہنا تھا کہ حکومتی فیصلے یک طرفہ نہیں ہیںاور انہیں آیندہ سال سرکاری طور پر شائع کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ لیبیا کی صدارتی کونسل نے 5 دسمبر کو سلامتی اور فوجی تعاون کے سمجھوتے اور بحری اختیار کے علاقوں کی حد بندی کے سمجھوتے سے متعلق یادداشتوں کی منظوری دی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …