ہفتہ , 8 اگست 2020

وینزویلا میں قومی ملیشیاؤں کی نفری 33 لاکھ تک پہنچ گئی

کراکس :وینزویلا میں حکومت کی نگرانی میں پنپنے والی ملیشیاؤں کی نفری 33 لاکھ تک پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے صدر نکولا س مادورو کی مخالفت اور اپوزیشن رہنما خوآن گوائیڈو کو صدر بنانے کی کوششوں کے بعد حکومت نے ملکی سلامتی کے لیے ملیشیا ؤں کی تعداد میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ونزوئلا نے تیل کی سپلائی کی حفاظت کے لئے طیارہ شکن میزائل نصب کردیئے

ونزوئلا کے صدر نے ایران کی تیل بردار کشتیوں پر حملے کو ونزوئلا پر حملہ …