ہفتہ , 8 اگست 2020

شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔

 دومش:شامی باشندوں کے لئے روسی امداد پہنچ گئی۔ شام کے علاقے رقہ میں سخت مشکلات سے دوچار شامی عوام کے لیے روس نے امدادی سامان بھیج دیا۔ روبرو شامی عوام کے درمیان روسی فوج نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی۔

یہ بھی دیکھیں

شام کے پارلیمانی انتخابات میں بعث پارٹی کی کامیابی

شام کے پارلیمانی انتخابات میں صدر بشار اسد کی بعث پارٹی اور اس کی اتحادی …