ہفتہ , 20 اپریل 2024

سامراء میں دہشت گردوں کے حملے میں رضاکار فورس کے 7 اہلکار شہید

سامراء: عراق کے شہر سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے میں رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے عراقی رضاکرا فورس کی ایک چیک پوسٹ پر کارکو بم دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں حشد الشعبی کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ۔

 

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …