جمعرات , 6 اگست 2020

روس اور جرمنی میں سفارتی جنگ

ماسکو: روس اور جرمنی کے مابین سفارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس نے جرمنی سے 2 روسی سفارتکاروں کے اخراج کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ روس نے جرمنی کے سفارتکاروں سے کہا ہے کہ وہ 7 دن کے اندر روس سے نکل جائیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں جرمنی نے 2 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے : اسد الدین اویسی

سری نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے …