پیر , 20 جنوری 2020

داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ابوجا: وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہد اری قبول کرلی ہے اس حملے میں 70 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔اطلاعات کے مطابق بوکوحرام سے منسلک داعشی گروہ نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس حملے کے بعد نائجیریا کے صدر مصر کا دورہ ناتمام چھوڑ کر ملک واپس پنہچ گئے۔ داعش کے حملے میں 73 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ …