جمعہ , 19 اپریل 2024

محمود عباس مصر کا دورہ کریں گے

یروشلم: فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس کل مصر روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی صدرمحمود عباس مصر کے تین روزہ دورے کے دوران صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …