منگل , 23 اپریل 2024

ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قطر میں دوحہ فورم کے عالمی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور اسی طرح  دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔

واضح رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دوحہ فورم کے عالمی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے کل قطر کے دورے پر گئے

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …