ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی جیلوں میں 3141پاکستانی قیدی

دستاویزات کے مطابق اس وقت سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3141 پاکستانی قید ہیں اور سعودی ولیعہد بن سلمان نے چند ماہ قبل پاکستان کے وزیراعظم سے کہا تھا کہ جلد ہی دو ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائیگا لیکن تاحال انہوں نے اپنے وعدے پرعمل نہیں کیا۔سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں 2025 جبکہ 510 عمان، 572 ہندوستان، 617 یونان، 258 چین، 300 انگلینڈ اور 109 پاکستانی امریکہ کی جیلوں میں قید ہیں۔موجود ہ حکومت کے پہلے سال 4637 پاکستانیوں کو دنیا بھر کی جیلوں سے رہا کروایا گیا ۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …