ہفتہ , 20 اپریل 2024

صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں کو کاشتکاری سے روک دیا

فلسطین؛ قابض صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں کو اپنی زمینوں پر کاشت کاری اور دیگر کاموں سے روکتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر کوئی ٹریکٹر نظر آیا تا ضبط کرلیا جائیگا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح صیہونی فوج کی 4 گاڑیوں نے وادی اردن الشق اور الجمال کے علاقے میں داخل ہوتے ہوئے فلسطینی کسانوں کو اپنی زمینوں پر کام سے روک دیا اور ساتھ میں دھمکی دی کے اگر زرعی زمینوں پر کوئی کام کرتا ہوا نظر آیا یا ٹریکٹر دیکھا گیا تو اس کو ضبط کرلیا جائے گا اور جرمانہ بھی دینا ہوگا ۔

یہ بھی دیکھیں

اب تک حماس کی جانب سے 88 یرغمالی رہا کئے جا چکے ہیں: ایلون لیوی کی تصدیق

تل ابیب: ترجمان اسرائیلی حکومت ایلون لیوی نے کہا ہے کہ اب تک حماس کی …