جمعرات , 25 اپریل 2024

غزہ میں صہیونی فوج کا ڈرون

غزہ: فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ڈرون طیارے نے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس پر حملہ کیا۔اس حملے میں ایک فلسطینی شہری زخمی ہوگیا -جس سے اسپتال میں داخل کرادیا گیا -صیہونی حکومت کی فوج نے دعوی کیا کہ اسرائیل کے ایک ڈرون طیارے اس فلسطینی نوجوان کو نشانہ بنایا جو سرحد حصار کے قریب جانے کی کوشش کررہا تھا۔

عینی شاہدین کا بھی کہنا ہے کہ خان یونس میں خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے – صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ڈرون طیاروں اور توپخانوں نے پچھلے ہفتے کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں بارہ حملے کئے ہیں۔ صیہونی حکومت دسامبردو ہزار سترہ سے مسلسل غزہ پر ہوائی حملے کر رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اب تک حماس کی جانب سے 88 یرغمالی رہا کئے جا چکے ہیں: ایلون لیوی کی تصدیق

تل ابیب: ترجمان اسرائیلی حکومت ایلون لیوی نے کہا ہے کہ اب تک حماس کی …