منگل , 23 اپریل 2024

شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اقوام متحدہ کی قرار داد منظور

نیویارک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شمالی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کے اغوا کا مسئلہ حل کرے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی، جس کی حمایت میں 60سے زائد ممالک نے فیصلہ سنایا۔ قرارداد میں پیانگ یانگ سے مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں تشدد کرنے اور کیمپوں میں نظر بند رکھنے کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …