جمعہ , 19 اپریل 2024

تہران میں روسی سفیر کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

تہران میں روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ تہران میں روس کے سفیر لوان جیرگان نے ایرانی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ تہران اور ماسکو کے تعلقات گہرے اور دوستانہ ہیں اور دونوں ممالک باہمی مشورے کے ساتھ علاقہ میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …