منگل , 23 اپریل 2024

ایرانی وزیر خارجہ کی کویت کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے الگ الگ ٹیلیفون پر کویت کے وزير اعظم اور وزیر خارجہ سے گفتگو کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے الگ الگ ٹیلیفون پر کویت کے وزير اعظم شیخ صباح الخالد الصباح اور وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر محمد الصباح سے گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے دونوں رہنماؤں کو نئے عہدوں کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …