ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران عالمی بیڈمنٹن مقابلوں کی میزبانی کرے گا، 21 ممالک کی شرکت

شیراز: ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز عالمی بیڈمنٹن مقابلوں کی میزبانی کرے گا جس میں 21 ممالک شرکت کریں گے.منعقد ہونے والے مقابلوں کا مقصد ٹوکیو میں 2020 المپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرنا ہے.امریکہ، بھارت، سلوواکیہ ، لیکسمبرگ ، ویت نام ، مالڈووا ، بیلجیم ، پرتگال ، مورس ، اسپین ، جمہوریہ چیک ، ملائیشیا ، جمہوریہ آذربائیجان ، آسٹریا ، میکسیکو ، برازیل ، جرمنی ،سوئٹزرلینڈ ، کینیڈا ، آئس لینڈ اور نیدرلینڈ ان مقابلوں میں شرکت کریں گے.تفصیلات کے مطابق، عالمی بیڈمنٹن فجر کپ مقابلوں کا 4 سے 8 فروری تک ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں انعقاد ہوگا.

یہ بھی دیکھیں

ویرات کوہلی کا ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی …