جمعہ , 19 اپریل 2024

روسی فوج کی جنرل قاسم سلیمانی کو خراج تحسین پیش کیا

دمشق؛ ایران جنرل قاسم سلیمانی پر حملے اور ان کی شہادت کے بعد شام میں ایرانی ایمبیسی کا روسی فوج کے ایک وفد نے وزیٹ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی فوج کے وفد نے شام میں ایرانی ایمبیسی کا وزیٹ کیا اور شہید جرنل قاسم قاسم سلیمانی کی شہادت کو خراج تحسین پیش کیا اور پھولوں کا گلدستہ تعزیت کے طور پر ایرانی ایمبیسی کے ذمہ داروں کو دے دیا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …