جمعہ , 19 اپریل 2024

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں قرضوں کے حجم میں 344 ارب روپے کا اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں قرضوں کے حجم میں 344 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

مرکزی بینک کے مطابق نومبر2018 سے نومبر2019 تک حکومتی قرضوں میں 5678 ارب روپےکا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ نومبر 2018 کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 26452 ارب روپے تھا جو نومبر 2019 کے اختتام پر 32130 ارب روپے ہوگیا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …