ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستانی وزیر خارجہ کل ایران کا دورہ کریں گے

تہران: ترجمان ایرانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے کل بروز اتوار تہران کا دورہ کریں گے.سید عباس موسوی کے کہنے کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ شاه محمود قریشی اتوار کے روز محمد جواد ظریف اور دوسرے ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لیے ایران روانہ ہوں گے.قابل ذکر ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کے روز جنرل سلیمانی کی شہادت کے لیے ایران کے جوابی ردعمل کے بعد اعلان کردیا کہ ہم ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر تیار ہیں.

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …