منگل , 23 اپریل 2024

قطر کے امیر تہران پہنچ گئے

قطر کے امیر آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد ال ثانی اب سے تھوڑی دیر قبل  تہران  پہنچے۔ قطر کے امیر اپنے اس دورے میں  ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ ہفتے قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کا دورہ کیا تھا اور ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کی تھیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …