منگل , 28 جنوری 2020

افغان امن عمل، 15رکنی افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا

افغان امن عمل کے سلسلے میں 15رکنی سول اور عسکری افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق 4رکنی افغان وفد حاجی محمد محقق کی سربراہی میں ترکی سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے جبکہ 11رکنی افغان عسکری وفد غلام عباس اخلاقی کی سربراہی میں قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے250 کے ذریعے پاکستان پہنچا۔ذرائع کے مطابق افغان وفد پاکستان میں قیام کے دوران امریکی اور پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔

یہ بھی دیکھیں

’ریپ‘ کرنے والے سے متاثرہ خاتون کی شادی کے مجوزہ بل پر ترکی میں مظاہرے

ترکی میں حکومت کی جانب سے مجوزہ نئے قانون کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں …