جمعہ , 25 جون 2021

بھارت میں آر ایس ایس دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دی

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک  ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔ اطلاعات کے مطابق عادل آباد کے مسلم اقلیتی علاقہ میں قتل و خون کا بازار گرم ہوگیا۔علاقے میں مسلمان کسی اجتماع میں شریک تھے کہ ہندو انتہا پسندوں نے موقع کا فائدہ اٹھا کر مسجد پر دھاوا بول دیا ۔ مسجد پرپتھرائو کیا اورموذن کو تشدد کا نشانہ بنایا۔اور مسلمانوں کے گھروں کو جلا دیاگیاجس میں تقریباً 35 گھروں کے جلنے کی خبر آئی ہے۔پورا شہر فوجی چھاونی میں تبدیل ہو چکا ہے۔انٹرنیٹ سروس معطل ہو چکی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے بانی جان میک ایفی کی جیل میں خودکشی

اینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی جان میک ایفی(John McAfee) نے اسپین کی جیل میں …