ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان: جھنگ میں مسجد کے قاری نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں مسجد کے قاری نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں مسجد کے قاری نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ جھنگ کے تھانہ موچی والا میں 30 سالہ قاری نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ بچی کو اسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …