جمعہ , 19 اپریل 2024

اردن کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ، ایک شہزادی اردن کے شاہ عبداللہ اور ملکہ رانیہ کی بیٹی ملک کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بنی ہیں۔ 19سالہ شہزادی سلمہ نے گذشتہ ہفتے ایک شاہی تقریب میں اپنے والد ہی سے پائلٹ کا اعزاز وصول کیا۔ انہوں نے برطانیہ کی سینڈہرسٹ اکیڈمی سے فوجی تربیت حاصل کی ہے۔

https://www.facebook.com/iblagh.net/videos/562435467820316/?eid=ARCbbvlRx0aYuSR37ZoVihly-R4dus-LgDbfJNEPTWyW6OVOfL2-1VSKlPEIQv9Q_owPFeSNf_A7aXLj

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …