جمعہ , 19 اپریل 2024

غیر قانونی مسلح قوتو ں کے رہنما حفتر کی فائر بندی پر عمل درآمد کریں گے: انگیلا مرکل

غیر قانونی مسلح  قوتو ں کے  رہنما حفتر کی فائر بندی پر عمل درآمد  کریں گے: انگیلا مرکل

جرمن چانسلر انگیلا میر کل نے کہا ہے کہ     لیبیا کے مشرق میں غیر قانونی مسلح افواج قوتو ں  رہنما  خلیفہ  حفتر کی جانب سے  فائر بندی  کی تعمیل کرنا   ایک اچھی خبر ہے۔   ابرلن میں کروشین وزیر اعظم آندرج پلینکوچ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس  میں ایک سوال  کا جواب دیتے ہوئے حفتر  کی جانب سے  فائربندی  پر عمل درآمد کے بارے میں اپنا جائزہ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ  جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس نے گذشتہ روز  حفتر سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ  یہ  ہم سب کے لیے ، خوشخبری ہے کہ حفترفائر بندی پر کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔”۔

مرکل  نے کہا کہ   وہ لیبیا کانفرنس میں  اقوام متحدہ  کے دائرہ کار میں اسلحہ کی پابندی کی تعمیل  کروانے پر یقین رکھتی ہیں۔لیبیا کے دارالحکومت بن غازی میں گذشتہ روز حفتر  کے ساتھ 3 گھنٹے کی ملاقات کے بعد ، جرمن وزیر خارجہ ماؤس  نے بیان دیتے ہو ئے  جاری فائربندی کی  تعمیل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ماس نے کہا کہ  حفتر   لیبیا کانفرنس میں اصولی طور پر شرکت کے لئے تیار ہے۔میرکل نے اتوار  جنوری کو لیبیا کانفرنس میں ریاستی اور حکومتی سربراہوں کو مدعو کیا۔

 کانفرنس میں ترکی ، امریکہ ،، روس، برطانیہ، فرانس، چین، متحدہ عرب امارات، کانگو، اٹلی، مصر، الجزائر، اقوام متحدہ، یورپی یونین، افریقی یونین اور عرب لیگ کے نمائندے  اور  لیبیا کی قانون  حکومت  کے وزیر اعظم   فائض السراج   اور لیبیا کے  مشرق   میں  غیر قانونی   مسلح  قوتوں  کے سربراہ حفتر  کو بھی مدعو  کررکھا ہے ۔اس سے قبل ، لیبیا برلن عمل کے دائرہ کار میں   پانچ اجلاس منعقد ہ ہو چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …