منگل , 25 فروری 2020

شمالی بھارت میں شدید برف باری،15 افراد ہلاک

دہلی: ریاست ہماچل پردیش کے مختلف علاقوں میں برفانی تودے گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ جموں و کشمیر میں برفانی تودے تلے دبے 3 افراد کی بے جان نعشیں مزید بازیاب کی گئی ہیں جن سے یہ تعداد 11 ہو گئی ہے۔بھارت میں  شدید برف باری   کے باعث   تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے ۔ مقامی پریس کے مطابق ، ریاست ہماچل پردیش  کے مختلف علاقوں   میں برفانی تودے  گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے  جبکہ جموں و کشمیر  میں برفانی تودے تلے دبے 3 افراد کی بے جان نعشیں مزید بازیاب کی گئی ہیں جن سے  یہ تعداد 11 ہو گئی  ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

کرونا وائرس کی آندھی نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی

چین میں سامنے آنے والے ‘کرونا’ وائرس نے صرف چین بلکہ پوری دنیا کی معیشت …