جمعرات , 18 اپریل 2024

عراق میں دہشت گرد داعش کا سرغنہ ہلاک

عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے دارالحکومت  بغداد کے شمال میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ سیف فیصل المکنی کو ہلاک کردیا ہے۔ المکنی عراق میں دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے اور عراقی سکیورٹی فورسز اس کا 2016 سے پیچھا کررہی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …