بدھ , 24 اپریل 2024

روسی صدر مقبوضہ فلسطین پنہچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین  مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔ روسی صدر اس سفر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی صدر کے مشیر نے اس سے قبل  اعلان کیا تھا کہ صدر پوتین کا سفر دو روزہ ہوگا لیکن اب یہ خـبر سامنے آئی ہے کہ روس کے صدر نے تل ابیب کا دورہ مختصر کردیا ہے۔ صدر پوتین فلسطین کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …