جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اماموں کی امام ۔ پوسٹر

معنوی اور الٰہی منازل کو طے کرنے کے اعتبار سے خاتون اور مرد میں کوئی …