ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران، امریکی جرائم کو یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کرے گا

تہران: ایرانی وزارت سائنس ، ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی کے پلاننگ کے منیجنگ جنرل نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں کے انڈرگریجویٹ ڈگری میں امریکی ہلاکتوں کا کورس پڑھایا جائے گا۔یہ بات "محمد رضا آہنچیان” نے جمعہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ صدر روحانی نے بدھ کے روز تعلیم ، تربیت ، صحت اور سائنس ، تحقیق اور ٹیکنالوجی کی وزارتوں کو اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں امریکن مرڈرز کے نام سے ایک کورس کو شامل کرنے کی ضرورت پر احکامات ارسال کیے۔آہنچیان نے کہا کہ اس کورس کو اکتوبر تک پڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تین مہینوں کی مدت کے لئے ، کورس کے عنوانات سے متعلق وقت کا تعین کیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …