جمعرات , 25 اپریل 2024

شامی فوج کا حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز ۔

شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کے جنگی طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے ۔ جبکہ شامی فوج کے بری دستوں کی پیشقدمی بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …