جمعرات , 25 اپریل 2024

خیبر پختونخوا حکومت نے 3 وزرا کو عہدوں سے ہٹادیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا(کے پی کے) محمود خان سے اختلافات کی وجہ سے 3 وزرا کو صوبائی کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے جن میں عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان شامل ہیں جبکہ کے پی کے حکومت کی جانب سے برطرفیوں‌ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔عاطف خان کے پاس سپورٹس اور کلچر کا قلمدان تھا جبکہ شہرام ترکئی کے پاس صحت اور شکیل احمد ریونیو کے وزیر تھے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …